لوکل ووکل چترال اس سال آل پاکستان سپورٹس ایونٹ میں حصہ لے گی۔ آل پاکستان سپورٹس ٹورنمنٹ غلام اسحاق خان انسٹیوٹ صوابی میں شروع ہورہے ہیں۔ اس سپورٹس ایونٹ میں والی بال، کرکٹ، بیڈمنٹن کے علاوہ فٹبال کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ فٹبال مقابلوں میں چترال سے اس بار لوکل ووکل چترال کی ٹیم شرکت […]